سنترے کار س جسم کے اندر پہنچتے ہی خون سے بیماری دورکرنے لگ جاتا ہے۔سنترے میں موجود پوٹاشیم اور فولک ایسڈ،اور کولیسٹرول کی سطح اور بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھتا ہے ۔یہ دماغ میں اآکسیجن کے مواصلات میں مدد کرتا ہے۔جس سے کشیدگی
میں راحت ملتی ہے۔وٹامن اے اور کلشیم سے بھر پور سنترے کو روزانہ کھانے سے ہڈی او ردانت مضبوط ہوتے ہیں۔سنترا میٹھا ہونے کے باوجود چینی کی سطح کو کنٹرول کرنے کی طرف ذیابطیس کے مریضوں کیلئے بہتر ثابت ہوتا ہے۔سنترا کا رس پینے کے بجائے اسے کھائیں کیونکہ جوس نکالنے سے اس کے ریشہ نکل جاتے ہیں۔